Mon. Dec 30th, 2024
    احساس پروگرام

    احساس پروگرام میں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

    اگر آپ احساس پروگرام کے اندر اپنی رجسٹریشن مکمل کروا کر مالی امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے بہت آسانی پیدا کر دی گئی ہے اب آپ بہت آسان طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروا سکتے ہیں رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اہل قرار دیے جانے کی صورت میں آپ حکومت کی طرف سے ملنے والی مالی امداد حاصل کر سکیں گے

    رجسٹریشن مکمل کروانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر بذریعہ ایس ایم ایس بھیجنا ہوگا جس کے بعد آپ کو اس پروگرام کے اندر اہلیت کے بارے میں مکمل آگاہ کیا جائے گا اہل ہونے کی صورت میں آپ اپنی امدادی رقم وصول کر سکیں گے اگر آپ اس پروگرام میں اہل قرار نہیں دیے گئے ہوں گے تو آپ کو آگے کا لائحہ عمل مکمل طور پر سمجھا جائے گا

    یعنی نا اہل ہونے کی صورت میں آپ کو صاف لفظوں میں بتا دیا جائے گا پر آپ کو کہا جائے گا کہ آپ اپنا سروے مکمل .دوبارہ کروائیں تاکہ آپ کو پروگرام میں شامل کیا جاسکے

    اور اہل ہونے کی صورت میں اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے قائم کیے گئے کیش سنٹر سے جاکر اپنی رقم وصول کر سکیں گے یا آپ اپنی رقم وصول کرنے کے لئے اپنے قریبی ایچ بی ایل بینک کا رخ بھی کر سکتے ہیں

    Also Read: 8171 Check Online CNIC – احساس پروگرام میں اہلیت

    احساس پروگرام کے متعلق نئی ابڈیٹ

    احساس پروگرام کے متعلق آپ کو نئی اپڈیٹ سے آگاہ کرتے چلیں کے احساس پروگرام کی طرف سے ملنے والی امدادی رقم جو پہلے آپ قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیش سنٹر سے حاصل کیا کرتے تھے اب آپ کی وہ رقم آپ کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ فراہم کی جائے گی کیونکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹ کا آغاز کردیا گیا ہے اب آپ اپنے کسی بھی قریبی بینک اکاؤنٹ میں اپنا اکاؤنٹ کھلوا کر اپنی رقم وہاں وصول کر سکتے ہیں

    اگر آپ پریشان ہو رہے ہیں کہ میرے پاس تو بینک اکاؤنٹ موجود ہی نہیں ہے تو آپ مزید معلومات اور تفصیل حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تحصیل دفتر جا کر وہاں موجود نمائندے سے رہنمائی بھی حاصل کر سکتے ہیں

    اہلیت کا معیار 

    پاکستان کے سابقہ وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت کے اندر احساس پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تھا اس پروگرام کو شروع کرنے کا مقصد غریب اور مستحق لوگوں میں سے غربت کا خاتمہ تھا تاکہ وہ ایک خوشگوار زندگی گزار سکیں اس لیے اس پروگرام کو غریب اور مستحق لوگوں کو شامل کرنے کے لئے ہی شروع کیا گیا تھا لہذا اس پروگرام کے اندر صرف قریب اور مستحق طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہو سکتے ہیں

    اس پروگرام میں شمولیت کے لیے کچھ اہلیت کے معیار رکھے گئے ہیں جن کو پورا کرنے پر ہی آپ کو پروگرام کا حصہ بنایا جاتا ہے وہ اہلیت کے معیار درجہ ذیل ہیں جن کو پورا کرنا آپ پر لازم ہے

    ایسے افراد جن کی ماہانہ آمدن 40 ہزار روپے سے کم ہو گئی وہ اس پروگرام کا حصہ بن سکیں گے

    صرف غریب اور مستحق طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان اس پروگرام کے لیے اہل قرار دیے جائیں گے

    بیوہ اور حاملہ خواتین اس پروگرام کے اندر اہل قرار دی جائیں گی

    اس پروگرام میں شمولیت کے لیے آپ کا پاکستانی شہری ہوں نا لازم ہے

    ایسے افراد جنہوں نے بیرون ملک سفر کیا ہوگا وہ اس پروگرام کے لیے اہل قرار نہیں ہوں گے

    یاد رکھیں اس پروگرام میں شامل ہونے کے بعد حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے دوسرے امدادی پروگراموں میں بھی آپ کو حصہ بنایا جائے گا اور اپ وہاں سے ملنے والی امدادی رقوم حاصل کر سکیں گے

    احساس پروگرام کے بنیادی مقاصد

    احساس پروگرام کو مختلف مقاصد کو دیکھتے ہوئے شروع کیا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس میں مزید توسیع کر دی گئی اس کا بنیادی مقصد تو غریب اور مستحق لوگوں میں سے غربت کا خاتمہ کرنا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ضرورت کو دیکھتے ہوئے اس کو اور وسیع کر دیا گیا اس پروگرام کو سیلاب متاثرہ لوگوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے لئے بھی پروقار لایا گیا اس پروگرام کی مدد سے ایسے افراد جو سیلاب سے متاثر ہو کر اپنے گھر بار سے محروم ہوگئے تھے ان کو مالی امداد فراہم کرنے کی استعمال کیا جاتا ہے

    وہ افراد جو غریب اور مستحق طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور دو وقت کی روٹی سے محروم ہے تو وہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کر مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں رجسٹریشن مکمل کروانے کے لیے آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 بھیجنا ہوگا جس کے بعد آپ کو پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا

    ریکوائر ڈاکومنٹس

    احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لئے آپ کو چند کاغذات کی ضرورت پڑتی ہے رجسٹریشن میں آپ کے لئے ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں یاد رکھیں ان کاغذات کے بغیر آپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں ہو سکتا لہذا اپنی رجسٹریشن کے لیے آتے وقت ان کاغذات کو اپنے ساتھ لازمی لے کر آئیں

    قومی شناختی کارڈ

    بچوں کا بے فارم

    اگر آپ معذور ہے تو آپ کے پاس معذوری کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے

    بیوہ خواتین کے پاس خاوند کا ڈیٹ سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے

    Also Read: BISP Tehsil Office New Update August 2023

    احساس پروگرام میں ان لائن رجسٹریشن کا طریقہ

    احساس پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کا عمل فل وقت بند کر دیا گیا ہے اب آپ اپنی رجسٹریشن آن لائن مکمل نہیں کروا سکتے لیکن آپ اپنی رجسٹریشن کو آن لائن چیک ضرور کر سکتے ہیں اپنی رجسٹریشن مکمل کروانے کیلئے آپ کو اپنے قریب بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانا ہوگا جہاں پر آپ کا سب سے پہلے این ایس ای آر سروے مکمل کیا جاتا ہے سروے مکمل کروانے کے بعد آپ سے اکٹھی کی گئی معلومات کی مکمل جانچ پڑتال کی جاتی ہے

    مکمل جانچ پڑتال ہونے کے بعد اگر آپ اہلیت کے معیار پر پورا اتریں گے تو آپ کو پروگرام کے لیے اہل قرار دیا جائے گا اہل ہونے کی صورت میں آپ احساس پروگرام کی طرف سے ملنے والی امدادی رقم حاصل کر سکیں گے


    One thought on “احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل کے متعلق نیو اپڈیٹ 2023”

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *